لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ


وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پیسے دیکر احتجاج کےلیے لایاگیا،یہ اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے ؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرایہ پرلوگوں کو لاکر کیا ثابت کررہےہیں؟خون خرابے کےبغیر ان کا گزارہ نہیں ہے ،پی ٹی آئی والے ملک میں انارکی پھیلاناچاہتےہیں۔وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیابشریٰ بی بی خون خرابے کا پلان کرکے آئی ہیں،غریب کے بچوں کوایندھن بنارہے ہیں،یہ نومئی کے مقاصد کودوبارہ حاصل کرناچاہتے ہیں۔پولیس اوررینجرزکے شہدا کاخون کس کے ہاتھ پرتلاش کریں؟بیلاروسی صدرکے دورے کویہ لوگ سبوتاژکرناچاہتے ہیں،ریاست انتشاریوں کاکوئی مقصدپورانہیں ہونے دے گی۔مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارشانہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان،پنجاب اورسندھ سے کوئی احتجاج کیلئے نہیں نکلا،یہ لوگ ملکی ترقی کا سفرروکناچاہتے ہیں،ہمارے صبرکاامتحان نہ لیاجائے۔اسلام آباد کا امن وامان خراب کرنے نہیں دیں گے،انتشاریوں کوکسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جب نواب آف کالا باغ بیٹے کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بنے

مریم نواز مری پہنچ گئیں

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائرلائن بنانے کا اعلان، نام کیا ہوگا؟

عمران خان اور علی امین گنڈاپور اہم مقدمہ میں نامزد

اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

خفیہ ہاتھ کے ارادے کچھ اور ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ ہاتھ ہو جائے گا: محسن نقوی

عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا: علی امین گنڈاپور

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی شدید شیلنگ

لائیو: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی