عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ


گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان میٹنگ کے لیے بلاتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے نکالو،ان کے پاس اگر کوئی معاشی حل ہے تو بتائیں۔گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے  پی ٹی آئی  پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے،اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا۔کراچی میں گورنرہاؤس میں قطری سفیرعلی مبارک عیسی الخطیر اور کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی اس موقع پر نے کہا کہ پاکستان اور قطرکےتعلقات دوستانہ ہیں، قطر پاکستان میں مقامی سطح پر سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ ورغلائے ہوئے نوجوان مس کال پر ڈی چوک پہنچ گئے، مگر تحریک انصاف کے رہنما اپنے کارکنوں کو چھوڑ کربھاگ گئے۔انہوں نے کہا کہ جو مظاہرین جیل میں ہیں ان کی ضمانت کروانے کیلئے تیار ہوں، حکومت کے پاس تمام آپشنز ہیں،کوئی لاڈلہ نہیں ہونا چاہیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول

راولپنڈی میٹرو بس سروس یکم دسمبر تک معطل رہے گی

پنجاب پولیس کا کچہ میں لونڈ گینگ کیخلاف آپریشن،3 مغوی بازیاب

عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ

شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا

ڈی چوک تک جانے کے ’متنازع‘ فیصلے سے ’لاپتہ‘ قیادت کے مانسہرہ پہنچنے تک: حالیہ احتجاج سے تحریک انصاف نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کر لی، گورنر خیبرپختونخوا

لائیو: مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کی گئیں؟ علیمہ خان کا سوال

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی