10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول


حج درخواستوں کی وصولی جاری ، پہلے دس روز میں 29 ہزار 195  درخواستیں موصول ہو گیئں۔دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارگزشتہ برس ابتدائی دس روز میں 1300 درخواستیں موصول ہوئی تھیں ، اب تک 6 ہزار 50 عازمین نے مختصر حج کی درخواستیں جمع کرائی ہیں ، 17 ہزار 360 درخواست گزاروں نے قربانی کیلئے الگ رقم جمع کرائی۔عازمین کو  قربانی کیلئے 55 ہزار 500 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے ، سرکاری حج اسکیم میں دو لاکھ  روپے درخواست کے ساتھ جمع کروانا لازم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب اسمبلی میں مادری زبانوں میں تقریر کی اجازت لیکن ’ایک رُکن محروم‘ کیوں؟

3 دن میں مرغی کا گوشت 21 روپے کلو سستا ہو گیا

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار موخر

دشمنوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کا حکم دے دیا

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی، اللہ کے فضل و کرم سے قربانی رائیگاں نہیں گئی: وزیراعظم

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

’پی ٹی آئی ورکرز کا وقت ضائع کر رہی ہے‘، پشاور کے لوگ پی ٹی آئی سے نالاں کیوں؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول

راولپنڈی میٹرو بس سروس یکم دسمبر تک معطل رہے گی

پنجاب پولیس کا کچہ میں لونڈ گینگ کیخلاف آپریشن،3 مغوی بازیاب

عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ

وہ بڑی کمپنیاں اور غیرمعمولی وجوہات جنھوں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی