ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ


اسلام آباد: ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کیسز کی تعداد 56 ہو گئی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو کا کیس ڈیرہ اسماعیل خان سے رپورٹ ہوا ہے۔ جس کے بعد رواں سال ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کے رپورٹ کیسز کی تعداد 7 ہو گئی۔رواں سال اب تک رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 56 ہو گئی۔ رواں سال سب سے زیادہ پولیو کیس بلوچستان سے رپورٹ ہوئے ہیں جن تعداد 26 ہے۔ خیبرپختونخوا سے 15، سندھ سے 13، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک پولیو کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا:8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچواضح رہے کہ بلوچستان سے 4 روز قبل بھی پولیو کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار موخر

دشمنوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

3 دن میں مرغی کا گوشت 21 روپے کلو سستا ہو گیا

پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کا حکم دے دیا

یو اے ای کا نیا ویزا قانون۔۔ نوکری کے لئے جانے والے پاکستانیوں کے لئے کون سی نئی شرط عائد کر دی گئی؟

راولپنڈی میٹرو بس سروس یکم دسمبر تک معطل رہے گی

10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

پارٹی کو سیاسی لیڈرشپ چلائے گی یا بشریٰ بی بی؟ شوکت یوسفزئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا

پنجاب پولیس کا کچہ میں لونڈ گینگ کیخلاف آپریشن،3 مغوی بازیاب

عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ

وہ بڑی کمپنیاں اور غیرمعمولی وجوہات جنھوں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا

چین، جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہری رہا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی