حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب7کروڑ ڈالر ہوگئےترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو دن ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے اور 3 دسمبر تک بلا تعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں۔