سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان


امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اگر سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے ، اس ملک کے کچھ تقاضے ہیں،ہم صوبائی خودمختاری کے علمبردار ہیں،کسی کو حق نہیں کہ وہ سندھ کے وسائل پر قبضہ کرے۔ڈی چوک جانے والے راستے کلیئر ہیں،اسلام آبادپولیستسلیم کرنا پڑے گا کہ بلوچستان کے وسائل ان کے بچوں کا حق ہے ،مجھے کسی پارٹی کے فیصلے سے کوئی غرض نہیں ،ہر جماعت اپنے فیصلے کی خود ذمہ دار ہے ۔مشورہ لیں گے تو دیانت سے مشورہ دیں گے ،ہر پارٹی کو جلسہ اور مظاہرہ کرنے کا حق حاصل ہے ،خیبر پختونخوا میں کوئی حکومتی رٹ موجود نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

زخم کھا لیں گے لیکن اس بار توہین برداشت نہیں کریں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو پیغام

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان

ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، 4خارجی ہلاک،3 زخمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب7کروڑ ڈالر ہوگئے

بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر) فیض ہیں ، فیصل واوڈا

معاشی نقصان کاذمہ دار انتشاری ٹولہ ہے،شہبازشریف

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز جیت لی

دورہ جنوبی افریقا: قومی ٹیم میں بابراعظم، شاہین، فخر اور نسیم کی واپسی کا امکان

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل

ملک بھر میں بارشوں میں 50 فیصد کے قریب کمی

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی