پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب


پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخیذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں بھی لیں گے، اجلاس میں  بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پارٹی سیاست پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات

حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم

گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

لائیو: ’سانحہ‘ ڈی چوک پر کے پی حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

فائنل کال کی ’ناکامی‘ کا الزام، تحریک انصاف میں استعفے آنا شروع

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان

ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، 4خارجی ہلاک،3 زخمی

بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر) فیض ہیں ، فیصل واوڈا

اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق بڑا بیان

معاشی نقصان کاذمہ دار انتشاری ٹولہ ہے،شہبازشریف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی