پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات


پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 3 یوم کااحتجاج پولیس کو 33 کروڑ 28 لاکھ روپے میں پڑا۔ڈی چوک جانے والے راستے کلیئر ہیں،اسلام آبادپولیساسلام آباد کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے۔اسلام آباد پولیس کے کنٹینرز کی مد میں 7 کروڑ 28 لاکھ خرچ ہوئے۔کنٹینرز کو لگائے ہوئے ساتواں روز ہوگیا جب کہ تاحال ان کنٹینرز کے اخراجات پولیس کے ذمے بڑھتے جا رہے ہیں، گزشتہ 7 دنوں میں آج تک 7 کروڑ28 لاکھ روپے کے اخراجات بن چکے ہیں۔گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصفاحتجاج کے لیے پولیس نے 35 ہزار آنسوگیس کیشیلز کا بندوبست کیا تھا، اسلام آبادپولیس نے 3 یوم میں 15 کروڑ کے شیل استعمال کیے۔اسی طرح ربڑ کی گولیوں اور 2500 بندوقوں کی مد میں 11 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ ان اخراجات میں راولپنڈی کے انتظامات شامل نہیں ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب، بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،25اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف

مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات

حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم

گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

لائیو: ’سانحہ‘ ڈی چوک پر کے پی حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

فائنل کال کی ’ناکامی‘ کا الزام، تحریک انصاف میں استعفے آنا شروع

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان

ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، 4خارجی ہلاک،3 زخمی

بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر) فیض ہیں ، فیصل واوڈا

اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق بڑا بیان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی