پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 14ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا ہے۔جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20ویں اوور میں 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔لاہور قلندرز کی جانب سے سکندر رضا 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پی ایس ایل کی تاریخ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک 19 میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے پشاور زلمی 11 میچز میں فاتح رہی جبکہ لاہور قلندرز نے آٹھ میچز میں کامیابی حاصل کی۔رواں ایونٹ میں لاہور قلندرز چار میچز کھیل کردو میں فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے جبکہ پشاور زلمی چار میچز کھیل کر ایک میچ فتح حاصل کر کہ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے۔لاہور قلندرز کی ٹیمفخر زمان، آصف علی، عبداللہ شفیق، ڈیرل مچل، سیم بِلنگز، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سکندر رضا، رشاد حسین، آصف آفریدی، حارث رؤف اور محمد عضب لاہور قلندرز کا حصہ ہیں۔پشاور زلمی کی ٹیمبابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، ٹام کوہلر کیڈمور، محمد حارث، حسین طلعت، مچل اوون، عبدالصمد، الزاری جوزف، لیوک ووڈ، عارف یعقوب اور علی رضا پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10: شیڈول میں تبدیلی کا امکان

بھارت کی نئی چال! پاکستان ہاکی ٹیم شدید مشکل میں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

شاہد آفریدی کا پہلگام واقعے پر بھارت کے جھوٹے الزامات پر شدید ردعمل

کرکٹ ویب سائٹ ’کرک بز‘ نے پی ایس ایل کی کوریج کیوں روک دی ہے؟

ندا ڈار نے کرکٹ سے بریک لے لی، وجہ کیا بنی؟

کپتان اظہرالدین کا ایک فیصلہ جس نے سچن تندولکر کو کرکٹ کا دیوتا بنا دیا

’پاکستان کا فیصلہ سب کے لیے مقدم‘، پی ایس ایل کے انڈین براڈکاسٹنگ عملے کی واپسی

پاکستان ویمن کرکٹ کی سابقہ کپتان ندا ڈار نے کرکٹ سے بریک لے لی، وجہ کیا بنی؟

فردوس جمال کیلئے بڑا اعزاز، اہم ایوارڈ سے نوازا دیا گیا

پشاور زلمی کی جیت کا سہرا کس کے سر ہے؟ بابر اعظم نے بتا دیا

ارشد کو بلانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔۔ بھارتی میڈیا کے دباؤ میں نیرج چوپڑا دوستی بھول کر اپنی ہی بات سے مکر گئے ! دیکھیں

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی