سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ 1 تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟


ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں گزشتہ روز قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، وہیں آج خریداروں کے لیے اچھی خبر آ گئی — سونا پھر سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 3400 روپے سستا ہو کر اب 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے پر آ گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی ہوئی ہے، اور اب یہ 2915 روپے گھٹ کر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے پر پہنچ چکی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں سونا 34 ڈالر فی اونس کم ہو کر اب 3276 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی: جب ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ’نامعلوم‘ شخص جان پر کھیل کر ٹرک آبادی سے دور لے گیا

پاکستان اور انڈیا کی فوجی طاقت کا موازنہ: لاکھوں کی فوج سے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز تک

حج کے لیے ’کوٹہ سسٹم‘: پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک یہ کیسے طے کرتے ہیں کہ کون حج کرے گا اور کسے انتظار کرنا ہو گا؟

نوشکی میں تیل بردار ٹرک میں آگ: جب ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ’نامعلوم‘ شخص اپنی جان پر کھیل کر ٹرک کو آبادی سے دور لے گیا

آؤ تمھیں چائے پلاتا ہوں۔۔ شاہد آفریدی کا فوجی شرٹ میں شیکھر دھون کو کرارا جواب ! بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

پہلگام حملے کے بعد انڈیا سے پاکستانی مریضوں کی واپسی: ’بچوں کے دل کا کیا علاج ہوتا، ہمارا تو اپنا دل کرچی کرچی ہو گیا‘

سمارٹ فون، سیمی کنڈکٹر اور جوتے: چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ سے فائدہ اٹھانے والے ممالک اب مشکل میں کیوں؟

پہلگام حملے کے بعد ’سکیورٹی ناکامی‘ پر انڈیا میں اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو بھی کھیل سمجھ لیا ہے‘

اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحت یابی‘ کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

لگتا ہے کسی عظیم ماں کا بیٹا ہے۔۔ پنجاب پولیس افسر کی سکھ یاتریوں کو کلام پڑھ کر سنانے کی جذباتی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

سیتھ رولنز کی پاکستانی کوٹ میں انٹری۔۔ اس شاندار کوٹ کی قیمت کیا ہے؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ 1 تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

ملک کے کون سے علاقوں میں آج سے 4 مئی تک بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو کھیل سمجھ لیا ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی