شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری


قومی شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ نادرا کی جانب سے شہریوں کی بھرپور سہولت کے لیے بغیر چپ والا قومی شناختی کارڈ اب اسمارٹ کارڈ والی بیشتر خصوصیات کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے۔نادرا شہریوں کو کم قیمت میں اضافی خوبیوں کے ساتھ شناختی کارڈ فراہم کررہی ہے۔1۔ پہلے سے بنے ہوئے بغیر چپ والے کارڈ کی تجدید، ترمیم یا گمشدہ کارڈ دوبارہ بنوانے پر بھی بغیر چپ والا کارڈ بنوایا جاسکتا ہے۔2۔ کوائف انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں رنگین تصویر کے ساتھ، جس کی بدولت اب پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات پر ایک جیسے انگریزی کوائف کا یقینی اندراج۔3۔ کیو آر کوڈ، جس کے ذریعے پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرسکتے ہیں۔4۔ اعضاء عطیہ کے لیے متعلقہ ادارے میں رجسٹرڈ افراد کے لیے خصوصی سہولت، مخصوص نشان اور تاحیات میعاد کے ساتھ کارڈ کا اجراء۔5۔ خصوصی افراد کے لیے بھی خصوصی سہولت، مخصوص نشان اور تاحیات میعاد کے ساتھ کارڈ کا اجراء۔فیس اور ڈیلیورینارمل شناختی کارڈ بنوانے کے لیے فیس 400 روپے اور ڈیلیوری 31 دن میں ہوگی، ارجنٹ کی فیس 1150 روپے اور شناختی کارڈ 15 دن میں آئے گا، ایگزیکٹو کی فیس 2150 روپے مقرر ہے اور اس کی ڈیلیوری 9 دن میں ہوگی۔علاوہ ازیں 18 سال عمر ہونے پر پہلی بار نارمل کیٹیگری میں مفت شناختی کارڈ بنوایا جاسکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پہلگام حملہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک

پاک بھارت کشیدگی میں ایٹمی تصادم کا خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پہلگام: انڈیا میں تحقیقات کہاں تک پہنچیں اور پاکستان کیوں غیر جانبدارنہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے؟

صوابی اور بنوں میں دہشت گرد حملے؛ 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

ایل او سی پر دشمن کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جوابِ، کئی مورچے تباہ

یُدھ نہیں شانتی مودی جی! اجمل جامی کا کالم

قومی سلامتی کے نئے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کون ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے بیچ پھنسے خاندان، ویزا کی پابندیاں اور خوف: ’ماں کو چھوڑ کر کیسے چلا جاؤں، ہماری کیا غلطی ہے‘

یومِ مزدور: پاکستان میں کم از کم اجرت کا قانون کیا ہے اور اس پر عملدرآمد کیسے یقینی بنایا جائے؟

پہلگام حملہ، ٹکراؤ کی پالیسی اور جنرل عاصم منیر کا امتحان

پاکستان میں حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان اور انڈیا کی فوجی طاقت کا موازنہ: لاکھوں کی فوج سے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز تک

انڈیا کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرے: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی: ڈی جی آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی