
انڈین فضائیہ نے ریاست اُترپردیش کے اہم ضلع شاہجہاں پور میں 'لینڈ اینڈ گو' کے نام سے اپنی فضائی مشقوں کے دوران انڈین ائیر فورس نے اپنے طیاروں کو گنگا ایکسپریس وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کی مشقیں کیں۔کچھ مدراس ممکنہ انڈین حملے کے پیش نظر بند کردیے گئے ہیں: پاکستان کے زیر انتظام کشیمر کی حکومت کا بیانامید ہے کہ پہلگام حملے پر انڈیا کے ردعمل سے وسیع تر علاقائی تنازعہ پیدا نہیں ہوگا: امریکہسپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی انڈین ایئرفورس کی ’لینڈ اینڈ گو‘ مشق: طیاروں کی گنگا ایکسپریس وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ