جامعہ پشاور میں 250 اساتذہ کی کمی کا انکشاف


جامعہ پشاور میں اساتذہ کی کمی سے طلبا و طالبات کی پڑھائی متاثر ہونے لگی۔ دستاویزات کے مطابق جامعہ میں 250 اساتذہ کی ضرورت ہے،گریڈ 18 پر لیکچرارز کی 39اسامیاں،گریڈ 19 پر اسسٹنٹ پروفیسر کی 117 اسامیاں،گریڈ 20 پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کی 52 اسامیاں خالی،گریڈ 21 پر پروفیسرز کی 42 آسامیاں خالی ہیں ۔اسی طرح پشاور یونیورسٹی کے نان ٹیچنگ اسٹاف کی بھی 32 آسامیاں خالی ہیں،ایڈمنسٹریشن آفیسرز کی آسامیاں بھی 8 سال سے خالی پڑی ہیں۔یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جامعہ میں خالی آسامیوں کی تشہیر کی جائے، اگر ایک ہفتے میں آسامیوں کی تشہیر نہ کی گئی تو احتجاج کریں گے۔دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خالی اسامیاں پُر کرنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے این او سی نہیں مل رہا،این او سی ملنے کے بعد خالی اسامیوں پر بھرتیاں کی جائینگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارت کی آئی ایم ایف پروگرام میں مداخلت کی کوشش، عالمی سطح پر پھر ناکامی کا سامنا

ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، پاکستانی سفیر کا مطالبہ

’گھر بیٹھے پیسے کمائیں‘، کراچی میں پارٹ ٹائم نوکری کے نام پر فراڈ

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے: ایک لیویز اہلکار ہلاک، سات مسافر زخمی

ایک خانہ بدوش سمگلر جس نے پاکستان میں یورپ جانے کے خواب کو گھناؤنے کاروبار میں بدل دیا

ایک خانہ بدوش سمگر جس نے پاکستان میں یورپ جانے کے خواب کو گھناؤنے کاروبار میں بدل دیا

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس

اسحٰق ڈار کی کاجا کلاس سے ٹیلی فونک گفتگو

جامعہ پشاور میں 250 اساتذہ کی کمی کا انکشاف

لگژری سیلون سے متعلق پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت پرائیویٹ ٹیکسی سروس کو کیوں ریگولیٹ کر رہی ہے؟

کمپیٹیشن اپلیٹ ٹربیونل نے ڈیری فارمرز کے جرمانے کم کر دیئے

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘ کور کمانڈر کانفرس

بھارت نے آئی ایس پی آر کا ایکس اکاؤنٹ معطل و یوٹیوب چینل بلاک کردیا

اگرجنگ ہوئی تو بھارت کا نقصان پاکستان سے کہیں زیادہ ہوگا، خواجہ سعد رفیق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی