بھارت کا ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایس-400 فضائی دفاعی نظام تباہ، فوجی سیٹلائٹ رابطہ بھی متاثر


پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کے گئے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران آدم پور میں بھارت کا ایئرڈیفنس سسٹم ایس400تباہ کردیا جبکہ پاک فضائیہ نے کارروائی کے دوران بھارتی فوج کا سیٹلائٹ جام کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی دفاعی نظام جے ایف 17 تھنڈرز کے ہائپرسونک میزائلوں نے اڑایا، بھارت کے دفاعی نظام ایس 400 کی مالیت ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی فوج کی سیٹلائٹ جام کردی، پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارتی فوجی سیٹلائٹ نے کام چھوڑ دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاک بھارت کشیدگی: پرنس رحیم آغا خان کی اہم پیشکش

آپریشن بُنیانّ مرصوص بھارتی جارحیت کا جواب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

انڈیا کی جانب سے پابندی کے بعد پاکستانی بندرگاہوں پر کنٹینرز کا رش، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستان کی جوابی کارروائی میں 'فتح 1' گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب استعمال

وزیراعظم نے صدر مملکت سے ملاقات میں بدلتے علاقائی حالات پر مشاورت

انڈیا کے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر میزائل حملے، ان فضائی اڈوں کی اہمیت کیا ہے؟

پاکستان کا انڈیا کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا مرکزی ہتھیار ’الفتح میزائل‘ کیا ہے؟

بھارت کو مؤثر جواب دے کر معصوم جانوں کا حساب لے لیا، شہباز شریف

امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش

پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، انٹرنیشنل میڈیا

بھارت کا ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایس-400 فضائی دفاعی نظام تباہ، فوجی سیٹلائٹ رابطہ بھی متاثر

ملک کے مختلف حصوں میں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کارابطہ، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

پاکستانی فضائیہ کے نور خان ایئر بیس پر حملہ: ’دھماکوں کے بعد آگ کے شعلے اُٹھ رہے تھے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی