پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق، پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال


پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپپاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تصدیق: ’پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا‘انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیز فائر پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد ممکن ہوادونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی تھی۔ انڈیا نے 22 اپریل کے پہلگام حملے کا ردعمل دیتے ہوئے چھ مئی کی شب پاکستان میں فضائی کارروائیاں کیں۔ جبکہ آج پاکستان اور انڈیا دونوں نے یہ دعوے کیے کہ ان کے ایئر بیسز پر میزائل حملے کیے گئے ہیں پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق، پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کی ’پنچایت‘ پر پاکستانیوں کو خوشی مگر انڈینز کا سوال: ’امریکی صدر نے مداخلت کیوں کی؟‘

’امریکی ثالثی‘ اور ڈی جی ایم اوز کی گفتگو: پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’سیز فائر‘ کا نفاذ

پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق، پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال

پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپ

شی جن پنگ اور پوتن کی مسکراہٹ اور قربت کے پیچھے چھپی حقیقت

پاکستانی فضائیہ کے نور خان ایئر بیس پر حملہ: ’دھماکوں کے بعد آگ کے شعلے اُٹھ رہے تھے‘

نصف صدی سے خلا میں موجود سوویت خلائی جہاز کا وہ حصہ جو آج کسی بھی وقت زمین پر گر سکتا ہے

پاکستان اور انڈیا کی فوجی طاقت کا موازنہ: لاکھوں کی فوج سے جدید طیاروں، بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز تک

ایس 400، آکاش اور براک 8: انڈیا کا فضائی دفاعی نظام جو لڑاکا طیاروں کے ساتھ میزائلوں کو بھی روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے

پاکستان کی دراندازی کی کوشش میں زیادہ تر حملے ناکام بنائے، تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے بشرطیکہ پاکستان بھی ایسا ہی کرے، انڈین فوج

’پاکستان کی 26 مقامات پر دراندازی کی کوشش، زیادہ تر حملے ناکام بنائے مگر چند سٹیشنز پر سازو سامان کو نقصان پہنچا،‘ انڈیا کا دعویٰ

آپریشن ’بنیان مرصوص کا آغاز کرنے والے فتح میزائل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ماضی کے برعکس کیا امریکہ اس بار پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے؟

’بنیان مرصوص‘: ایئر بیسز پر حملوں کے بعد پاکستان کی انڈیا کے خلاف ’جوابی کارروائی‘، امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف سے رابطہ

’بنیان مرصوص‘: ایئر بیسز پر حملوں کے بعد پاکستان کی انڈیا کے خلاف ’جوابی کارروائی‘، امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف کو فون

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی