اسحاق ڈار کا سعودی ڈپٹی وزیر خارجہ سے رابطہ، امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا


ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سعودی ڈپٹی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ٹیلیفون کیا اور پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا۔سنیچر کو وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں انہوں نے گذشتہ رات انڈیا کی جارحیت اور پاکستان کے جواب پر بریفنگ دی۔وزارت خارجہ کے مطابق ’چین کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے تحمل اور مشکل حالات میں ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین پاکستان کا سٹریٹجک کواپریٹو پارٹنر اور دوست ملک ہے، اور خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حفاظت کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔‘ مزید کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے کی اہمیت پر زور دیا اور آنے والے وقت میں تعاون کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں تھیٹر میں غیراخلاقی پرفارمنس پر رپورٹ کے لیے ہاٹ لائن قائم

’انڈیا کو بھرپور جواب‘، وزیراعظم کا آج یومِ تشکر منانے کا اعلان

پاکستان کے شاہینوں نے چند ہی گھنٹوں میں بھارتی فوج کی توپوں کو خاموش کیا: وزیراعظم

وزیراعظم کا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسحاق ڈار کا سعودی ڈپٹی وزیر خارجہ سے رابطہ، امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا

دو جوہری طاقتوں کے بیچ پہلی ڈرون جنگ: کیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان روایتی لڑائی میں نئے اور خطرناک باب کا آغاز ہو چکا ہے؟

پاکستان انڈیا کے ساتھ جامع مذاکرات کا خواہاں ہے، عالمی برادری مزید کشیدگی روکنے میں کردار ادا کرے: دفترِ خارجہ

پاکستان کے شاہینوں نے چند ہی گھنٹوں میں بھارتی فوج کی توپوں کو ایسا خاموش کیا: وزیراعظم

پاکستان انڈیا مذاکرات کا ممکنہ ایجنڈا: ’کشمیر اور دریائے سندھ کے مسائل کو حل کرنا ہوگا‘

سیالکوٹ میں پاک فوج کے جوانوں پرپھول نچھاور کیے گئے

اقوام متحدہ اورعالمی ادارے بھارت سے جواب طلب کریں، بلاول بھٹو

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر تمام قسم کی پروازوں کے لیے بحال

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی ریلیاں

پاکستان اور بھارت کا سیز فائر پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم

ساڑھے 4 بجے سے پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کیا: اسحاق ڈار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی