’تاریخی فتح‘، پاکستان کے مختلف شہروں میں جشن


انڈین حملوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے تحت جوابی کارروائی کی گئی، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔ پاکستانی شہری اس کو ’تاریخی فتح‘ قرار دیتے ہوئے جشن منا رہے ہیں۔ اے ایف پی کی فوٹو گیلری 22 اپریل کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے میں سیاحوں پر حملے کا الزام انڈیا کی جانب سے پاکستان پر لگایا گیا تھا۔چھ اور سات مئی کی درمیانی رات انڈیا نے پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف مقامات پر حملے کیے تھے۔پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ ’بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا گیا ہے۔‘پاکستان کی جانب سے انڈیا پر حملوں کی خبر ملتے ہی لوگ رات کے وقت گھروں سے نکل آئے۔جشن منانے ولوں نے پاکستان کے جھنڈے اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔پاکستان کے عوام جوابی کارروائی کو عظیم فتح قرار دے رہے ہیں۔پاکستان کے کچھ شہروں میں مشعل بردار ریلیاں بھی نکالی گئیں۔مختلف شہروں میں لوگوں نے رقص کرتے ہوئے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے۔انڈین حملوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے ’بنیان مرصوص‘ آپریشن کیا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

قصور: بھارتی جارحیت سے شہید پاکستانیوں کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں، زمینی حقائق کیا ہیں؟

پاکستان نے جنگ بندی کی درخواست نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر

عید کا دن، راولپنڈی کی فضا اور دو پائلٹس کی گرفتاری: جب پاکستانی فضائیہ نے پہلی بار انڈیا کا جاسوس طیارہ مار گرایا

امریکہ، سفارتی بیک چینل رابطے اور خطے کے بڑے کھلاڑی: جنگ کے دہانے پر کھڑی دو جوہری طاقتوں کو سیزفائر پر کیسے رضامند کیا گیا

کوئی انڈین پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں، جنگ بندی کی خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا: ڈی جی آئی ایس پی آر

صفیہ، منٹو کی زندگی کا ایک حقیقی کردار جو کسی افسانے کا موضوع نہ بن سکا

پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ایئر لائنز کا فضائی آپریشن بحال

پاکستان جنگ بندی پر عمل پیرا ہے، انڈیا نے خلاف ورزی کی تو جواب دیں گے: پاکستانی فوج

صدرٹرمپ کی پیشکش کو جنوبی ایشیا میں پائیدار قیام امن کیلئے اہم سمجھتا ہوں: وزیراعظم

’کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے وعدے پر سختی سے عمل پیرا ہیں تاہم فریق مخالف نے خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں بلکہ اس خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں بلکہ جنگ بندی کی خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے دو مقامات پر انڈیا کے ایس 400 بیٹری سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا: ڈی جی آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی