
پاکستان اور انڈیا نے جنگ بندی پر عملدرآمد کی یقینی دہانی کرائی ہے مگر خلاف ورزی کی صورت میں 'بھرپور جواب' دینے کا پیغام دیا ہےپاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹینیٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کوئی انڈین پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں۔انڈیا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے آپریشن سندور اور سیزفائر پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہےٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہےادھر انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی نے واضح کیا کہ ’نیا بھارت سرحد کے دونوں جانب دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرے گا‘ پاکستان جنگ بندی پر عمل پیرا ہے، انڈیا نے خلاف ورزی کی تو جواب دیں گے: پاکستانی فوج