مصطفیٰ قتل کیس، ملزمان کیخلاف عبوری چالان دوبارہ جمع


کراچی میں مصطفیٰ عامر کے اغوا اور بہیمانہ قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے ملزمان ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان دوبارہ عدالت میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے پراسیکیوشن کے اعتراضات دور کرنے کے بعد نیا عبوری چالان تیار کیا، جسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ چالان میں 40 سے زائد گواہوں کو شامل کیا گیا ہے، جن میں دو عینی شاہدین بھی شامل ہیں جنہوں نے عدالت کے روبرو ملزمان کی شناخت کی ہے اور بیانات کو دفعہ 164 کے تحت ریکارڈ کرایا ہے۔پولیس چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم ارمغان نے مصطفیٰ عامر کو اپنے گھر بلا کر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد وہ اور شیراز مقتول کو اُس کی ہی گاڑی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، جہاں اُسے گاڑی میں آگ لگا کر قتل کر دیا گیا۔مقدمے میں مزید پیش رفت متوقع ہے جبکہ پراسیکیوشن نے عبوری چالان کی جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارت کے خلاف کامیابی پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

فضائی آپریشن بحال ہونا شروع، کس ایئرپورٹ پر کیا صورت حال ہے؟

تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی کا خدشہ، طلبہ کو اشیا کی براہ راست ڈیلیوری پر پابندی

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے مابین ہاٹ لائن پر رابطہ

تعلیمی اداروں سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ویٹ سپورٹ پرائس پروگرام کی منظوری دے دی

مصطفیٰ قتل کیس، ملزمان کیخلاف عبوری چالان دوبارہ جمع

پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں 450 ڈاکٹروں کی عارضی تقرری

مذاکرات میں بھارت سے تین نکات پر بات ہو گی، خواجہ آصف

لائیو: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، مارکیٹ میں 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطہ متوقع، کن موضوعات پر بات ہوگی؟

’پاکستانی عوام بھائیوں کی طرح ہیں‘: کیا انڈیا کے ’آپریشن سندور‘ کے بعد ترکی نے پاکستان کا ساتھ دیا؟

بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، ملکی دفاع کرنا خوب جانتے ہیں: عاصم منیر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، مارکیٹ میں 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

جنگ بندی کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج اہم گفتگو متوقع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی