راج ناتھ سنگھ کا بھج ایئربیس پر خطاب: ’آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، یہ صرف ٹریلر تھا‘


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ سے وطن واپسی کے دوران اپنی پرواز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکہ کو فلسطینیوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے۔‘غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ’افواج خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 'دہشت گردوں کے ٹھکانوں' کو نشانہ بنانا جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘انڈین وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ ’پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔‘حکومت پاکستان کا انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یوم تشکر منانے کا اعلانپاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ’انڈیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا۔‘وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان 18 مئی تک سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے۔ راج ناتھ سنگھ کا بھج ایئربیس پر خطاب: ’آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، یہ صرف ٹریلر تھا‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں آندھی و طوفان کے باعث 8 شہری ہلاک اور 45 زخمی، پی ڈی ایم اے

وزیراعظم آج ترکیہ اور ایران سمیت چار ممالک کا پانچ روزہ سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے

’سبزیوں کی قیمتیں کم کرنے کے لیے‘ بیج کے تحائف بھیجنے والا سرکاری افسر

اسرائیلی فضائی حملے میں ڈاکٹر کے نو بچے ہلاک: ’بہت ہو گیا، ہم پر رحم کریں، ہم نقل مکانی اور بھوک سے تھک چکے ہیں‘

خاتون کا شوہر پر دورانِ سیکس جنسی تشدد کا الزام: ’ساس سے شکایت کی تو انھوں نے کہا میاں بیوی کے رشتے میں ایسا ہی ہوتا ہے‘

خراب موسم، اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

صدر مملکت آصف زرداری لاہور پہنچ گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان، مختلف حادثات میں 10افراد جاں بحق

محکمہ تعلیم کا سرکاری اسکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد

بھارت کو جرات نہیں ہوئی کہ وہ ہمارے ساحلوں کا رخ کرے، عطا اللہ تارڑ

نیپرا نے کےالیکٹرک کی ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا

تمام ترقیاتی منصوبوں کو ڈیجیٹلائزیشن کیا جائے، میئرکراچی

پشاور میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی