قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، شاہد آفریدی


وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کے کردار کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اس نازک موقع پر پوری قوم نے متحد ہو کر بھرپور انداز میں دشمن کا منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم میاں شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے اور شاندار ریلی کے انعقاد پر مبارکباد بھی دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو شیلڈ بھی پیش کی، ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10: راولپنڈی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کو شکست، کراچی کنگز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کو شکست، کراچی کنگز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف

پاکستان اور انڈیا کی کشیدگی کے باعث ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 10 کا آج سے دوبارہ آغاز

’اعزاز کی بات ہے،‘ سری لنکن بیٹسمین کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، شاہد آفریدی

شان مسعود کی ٹیسٹ کپتانی مشکل میں، نیا کپتان کون ہوگا؟

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کون ہیں؟ نام سامنے آگئے

پاکستان انڈیا کشیدگی: چیئرمین آئی سی سی جے شاہ ’انڈین فوج کے ترجمان بن گئے‘

پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے انعام کی رقم 20 ملین تک کر دی گئی

90 میٹر کی شاندار تھرو کے باوجود چاندی کا تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑہ جنھیں ارشد ندیم سے متعلق وضاحتیں دینی پڑیں

جے شاہ کوچیئرمین آئی سی سی کے عہدے سے ہٹایا جائے، ناقدین

جے شاہ چیئرمین آئی سی سی کے عہدے سے فارغ؟ بڑا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی