عالمی بینک کی ریلوے اصلاحات میں تعاون کی یقین دہانی، بلال اظہرکیانی


ورلڈ بینک نے پاکستان کو محکمہ ریلوے میں اصلاحات کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کے سربراہ بلال اظہر کیانی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان ریلوے میں اصلاحات، گورننس خاص طور پر ٹریک انفراسٹرکچر کی اپگریڈیشن پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ ایم ایل ون سمیت ریلوے کے دیگر منصوبوں کے حوالے سے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔عالمی بینک نے ریلوے اصلاحات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی جبکہ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا ورلڈ بینک کی تجاویز کا خیر مقدم کیا۔ بلال اظہر کیانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ریلوے کو دنیا کے معیار کے مطابق بنانا چاہتے ہیں۔عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے مینیجر جن جونگ ایون او کی سربراہی میں وفد ٹرانسپورٹ کے ماہرین پر مشتمل تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

آپریشن بنیان مرصوص بھارت کو بہت مہنگا پڑ، جرمن اخبار

آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار

آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط کے ساتھ 17.6 ٹریلین ڈالرز کے بجٹ کی منظوری

رافیل کا گرنا یورپ کے لیے بھی وارننگ ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

جو لوگ کہتے تھے کہ فوج کام نہیں کرتی کیا ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیئے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

مری کے شکیل عباسی جنہوں نے اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، بیرون ملک پاکستانی موقف اُجاگر کرنے کی ذمہ داری بلاول بھٹو کے سپرد

نشے کے عادی افراد بحالی مراکز سے علاج کے باوجود نشہ کیوں شروع کر دیتے ہیں؟

مری کے شکیل عباسی جنہوں اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

ایل او سی کے دونوں اطراف رہنے والوں کا مشترکہ دکھ: ’اب چاہے جنگ ہو یا سیز فائر ہمارے بچے واپس نہیں آئیں گے‘

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کر سکتے ہیں؟

پاکستان کا ’انڈین سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے‘ بلاول بھٹو کی سربراہی میں آٹھ رکنی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کرنا چاہتے ہیں؟

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: تجارت کو ثالثی کے لیے استعمال کرنے والے ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں اقتصادی تعاون چاہتے ہیں؟

وفاقی حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں بڑے اضافے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی