آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار


امریکی اخبار کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بنیان مرصوص میں کامیابی سے پاک فوج کے وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا گیا کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھتے ہی خاموش طبع جنرل عاصم منیر نمایاں اور جارحانہ کردار میں نظر آئے، بھارت کومنہ توڑ جواب کے بعد جنرل عاصم منیرقومی نجات دہندہ کے طور پر ابھرے ہیں۔مضمون کے مطابق طاقت ور پڑوسی سےجنگ جیت کر پاکستان نےسنگین مسائل فی الوقت پس منظر میں کر دیے جبکہ عرصے سے سیاسی، اقتصادی اور سلامتی بحرانوں کا شکارپاکستان فاتح ملک کے احساس میں ہے۔امریکی اخبار کے مضمون میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں، شہریوں نے پاک افواج کی کارکردگی پر خوش ہوکر ریلیاں نکالیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وادی ہنزہ: غلگین گاؤں کے رہائشی اس کی اصل حالت میں بحالی کے لیے کوشاں

آپریشن بنیان مرصوص بھارت کو بہت مہنگا پڑ، جرمن اخبار

آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار

آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط کے ساتھ 17.6 ٹریلین ڈالرز کے بجٹ کی منظوری

رافیل کا گرنا یورپ کے لیے بھی وارننگ ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

جو لوگ کہتے تھے کہ فوج کام نہیں کرتی کیا ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیئے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

مری کے شکیل عباسی جنہوں نے اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

جیوتی ملہوترا اور دیویندر سنگھ: پاکستانی حکام کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں زیرِ حراست انڈین شہری کون ہیں؟

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، بیرون ملک پاکستانی موقف اُجاگر کرنے کی ذمہ داری بلاول بھٹو کے سپرد

نشے کے عادی افراد بحالی مراکز سے علاج کے باوجود نشہ کیوں شروع کر دیتے ہیں؟

مری کے شکیل عباسی جنہوں اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

ایل او سی کے دونوں اطراف رہنے والوں کا مشترکہ دکھ: ’اب چاہے جنگ ہو یا سیز فائر ہمارے بچے واپس نہیں آئیں گے‘

پاکستان کا ’انڈین سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے‘ بلاول بھٹو کی سربراہی میں آٹھ رکنی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کرنا چاہتے ہیں؟

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: تجارت کو ثالثی کے لیے استعمال کرنے والے ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں اقتصادی تعاون چاہتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی