بحیرہ عرب میں طوفان بننے کا خدشہ۔۔ کراچی کے ساحل کو کتنا خطرہ ہوسکتا ہے؟ محمکہ موسمیات


کراچی اور ملحقہ ساحلی علاقوں کے لیے موسم سے متعلق تازہ ترین خبروں میں محکمہ موسمیات نے ایک نیا الرٹ جاری کیا ہے۔ بحیرہ عرب کے مشرقی وسطی حصے میں ہوا کے کم دباؤ کا ایک نیا نظام تشکیل پا چکا ہے، جو اگلے 36 گھنٹوں میں شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہونے کی توقع ہے۔ یہ سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلومیٹر جنوب مشرق کی سمت، 16.4 شمالی عرض البلد اور 71.9 مشرقی طول البلد پر واقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ نظام ابتدا میں شمال کی جانب پیش رفت کرے گا، تاہم فی الحال پاکستانی ساحلی پٹی کو کسی براہِ راست خطرے کا سامنا نہیں ہے۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے یا تبدیلی کی صورت میں عوام کو فوری طور پر آگاہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں سے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپیل کی ہے کہ لوگ صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کردہ معلومات پر بھروسا کریں، کیونکہ حتمی اندازہ اور پیشگوئی صرف اسی وقت ممکن ہوگی جب سسٹم پاکستانی حدود کے قریب پہنچے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کبیر بیدی کا خصوصی انٹرویو: ’میرا کوئی بھی رشتہ ون نائٹ سٹینڈ نہیں تھا، اب بھی سابقہ بیویوں کا دوست ہوں‘

پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: ششی تھرور کا الزام

اسرائیلی فضائی حملے میں ڈاکٹر کے نو بچے ہلاک: ’بہت ہو گیا، ہم پر رحم کریں، ہم نقل مکانی اور بھوک سے تھک چکے ہیں‘

خاتون کا شوہر پر دورانِ سیکس جنسی تشدد کا الزام: ’ساس سے شکایت کی تو انھوں نے کہا میاں بیوی کے رشتے میں ایسا ہی ہوتا ہے‘

غزہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ، نو بچے ہلاک، شوہر شدید زخمی

پنجاب میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی: کم از کم آٹھ افراد ہلاک، 45 زخمی

پاکستان نے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستان نے ’باعثِ بدنامی‘ ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ہائیپوگیمی: وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند خواتین جو اپنے سے کم قابل مردوں سے رشتہ جوڑنے پر مجبور ہیں

پاکستان نے ’بدنامی کا باعث بننے والے‘ ڈی پورٹ شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

آتش زنی کا شبہ، خاندان کی ہلاکت اور شواہد ضائع ہوجانا: برطانیہ میں انصاف کے منتظر پاکستانی نژاد ڈاکٹر شکور کی کہانی

گجرات سے آئے چار سیاح جن کی لاشیں سکردو میں دریا کنارے سے ملیں: ’ریسکیو اہلکار رسیوں کی مدد سے نیچے گئے‘

طیارہ طوفان کی زد میں۔۔ مسافروں کی دوران پروز کلمہ پڑھتے ہوئے دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

شاہراہِ بلتستان پر ہلاک ہونے والے 4 نوجوان دوست کون تھے؟ افسوس ناک تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں.. جانیں 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی