طیارہ طوفان کی زد میں۔۔ مسافروں کی دوران پروز کلمہ پڑھتے ہوئے دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی


لاہور میں شدید موسم کے باعث ایک نجی ایئرلائن کی پرواز کو غیر معمولی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا، جب طوفانی ہواؤں کے سبب طیارہ کراچی واپس لوٹنے پر مجبور ہوگیا۔ اس پرواز میں سوار 57 مسافروں نے دوبارہ سفر سے انکار کر دیا، جس کے بعد ایئرلائن کو اضافی انتظامات کرنا پڑے۔ کراچی سے لاہور جانے والی پرواز ایف ایل 842 جب لاہور کی فضاؤں میں داخل ہوئی تو طوفان کی شدت نے فضا کو خطرناک بنا دیا۔ ایک مسافر کے مطابق، پرواز کے دوران طیارے کو متعدد جھٹکے لگے، جن میں سے کچھ اتنے شدید تھے کہ کئی مسافر خوفزدہ ہو گئے۔ لینڈنگ کی کوشش کے دوران بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری رہا، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر احتیاطی فیصلہ کرتے ہوئے طیارہ واپس کراچی کی طرف موڑ دیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ ممکن نہ ہونے پر طیارہ واپس لایا گیا، جہاں اسے ری فیولنگ کے بعد دوبارہ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کی گئی۔ تاہم، خوف زدہ 57 مسافروں نے مزید سفر کرنے سے انکار کر دیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق، ان افراد کے سامان کی واپسی کے عمل میں وقت لگا، جس کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

خاتون کا شوہر پر دورانِ سیکس جنسی تشدد کا الزام: ’ساس سے شکایت کی تو انھوں نے کہا میاں بیوی کے رشتے میں ایسا ہی ہوتا ہے‘

غزہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ، نو بچے ہلاک، شوہر شدید زخمی

پنجاب میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی: کم از کم آٹھ افراد ہلاک، 45 زخمی

پاکستان نے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستان نے ’باعثِ بدنامی‘ ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ہائیپوگیمی: وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند خواتین جو اپنے سے کم قابل مردوں سے رشتہ جوڑنے پر مجبور ہیں

پاکستان نے ’بدنامی کا باعث بننے والے‘ ڈی پورٹ شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

آتش زنی کا شبہ، خاندان کی ہلاکت اور شواہد ضائع ہوجانا: برطانیہ میں انصاف کے منتظر پاکستانی نژاد ڈاکٹر شکور کی کہانی

گجرات سے آئے چار سیاح جن کی لاشیں سکردو میں دریا کنارے سے ملیں: ’ریسکیو اہلکار رسیوں کی مدد سے نیچے گئے‘

طیارہ طوفان کی زد میں۔۔ مسافروں کی دوران پروز کلمہ پڑھتے ہوئے دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

شاہراہِ بلتستان پر ہلاک ہونے والے 4 نوجوان دوست کون تھے؟ افسوس ناک تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں.. جانیں 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

’یہ کیسا دھماکہ تھا؟‘: وہ المناک لمحہ جب ٹائٹن آبدوز سمندر کی گہرائی میں تباہ ہوئی

وجے شاہ بمقابلہ علی خان محمودآباد: ’آج کے انڈیا میں شاید گاندھی، نہرو اور امبیدکر کو بھی محبِ وطن نہ سمجھا جاتا‘

پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ: جب ہائی جیکروں کو دھوکہ دینے کے لیے پاکستان کا حیدرآباد انڈیا کا بھوج بن گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی