عیدالضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی


پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذی الحج کے آغاز اور عیدالاضحیٰ کے متوقع دن سے متعلق اپنی سائنسی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں برس پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کے مطابق ذی الحج کا چاند 27 مئی کو صبح 8 بج کر 2 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم اس کی عمر اُس وقت صرف 11 گھنٹے اور 34 منٹ ہوگی، جو شریعت اور فلکیاتی اصولوں کے مطابق رویت کے لیے کافی نہیں سمجھی جاتی۔ اسی بنا پر 28 مئی کی شام چاند نظر آنے کے امکانات نہایت کمزور قرار دیے گئے ہیں۔ ادارے نے واضح کیا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں چاند دکھائی دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، جس کی روشنی میں ذی القعدہ کے 30 دن مکمل ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ نتیجتاً، ذی الحج 29 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے، اور یوں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کبیر بیدی کا خصوصی انٹرویو: ’میرا کوئی بھی رشتہ ون نائٹ سٹینڈ نہیں تھا، اب بھی سابقہ بیویوں کا دوست ہوں‘

پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: ششی تھرور کا الزام

اسرائیلی فضائی حملے میں ڈاکٹر کے نو بچے ہلاک: ’بہت ہو گیا، ہم پر رحم کریں، ہم نقل مکانی اور بھوک سے تھک چکے ہیں‘

خاتون کا شوہر پر دورانِ سیکس جنسی تشدد کا الزام: ’ساس سے شکایت کی تو انھوں نے کہا میاں بیوی کے رشتے میں ایسا ہی ہوتا ہے‘

غزہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ، نو بچے ہلاک، شوہر شدید زخمی

پنجاب میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی: کم از کم آٹھ افراد ہلاک، 45 زخمی

پاکستان نے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستان نے ’باعثِ بدنامی‘ ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ہائیپوگیمی: وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند خواتین جو اپنے سے کم قابل مردوں سے رشتہ جوڑنے پر مجبور ہیں

پاکستان نے ’بدنامی کا باعث بننے والے‘ ڈی پورٹ شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

آتش زنی کا شبہ، خاندان کی ہلاکت اور شواہد ضائع ہوجانا: برطانیہ میں انصاف کے منتظر پاکستانی نژاد ڈاکٹر شکور کی کہانی

گجرات سے آئے چار سیاح جن کی لاشیں سکردو میں دریا کنارے سے ملیں: ’ریسکیو اہلکار رسیوں کی مدد سے نیچے گئے‘

طیارہ طوفان کی زد میں۔۔ مسافروں کی دوران پروز کلمہ پڑھتے ہوئے دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

شاہراہِ بلتستان پر ہلاک ہونے والے 4 نوجوان دوست کون تھے؟ افسوس ناک تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں.. جانیں 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی