پنجاب حکومت کے کھاتوں میں بڑے پیمانے پہ کرپشن کا انکشاف


پنجاب حکومت کے کھاتوں میں 4ارب روپے کے غبن کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ پنجاب آڈیٹرجنرل نے نگران حکومت کے مالی سال 2024۔2023 کھاتوں کا آڈٹ کیا ہے،محکمہ خوراک میں 1 ارب 65 کروڑ روپے کا غبن اور فراڈ سامنے آیا،84 کروڑ روپے کا غبن محکمہ فوڈ ڈی جی خان کے مختلف سنڑزپر ہوا۔ساڑھے 78 کروڑ کا فراڈ فوڈ ڈیپارٹمنٹ لاہور میں سامنے آیا،محکمہ خوراک پنجاب نے فلورملز کو دی جانے والی گندم میں تیس کروڑ روپے کا غبن کیا،رمضان پیکج، سستا آٹا اسکیم میں چارفلورملزنے بیس کروڑ روپےکا غبن کیا۔ مبینہ غبن اور فراڈ کرکے سرکاری گندم لینے والی فلوملزنے چالیس کروڑکا نقصان پہنچایا،پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں 91 کروڑ روپے کی 74 لاکھ ٹن درآمد کی گئی گندم غائب ہونے کا انکشاف بھی سامنے آیا۔عبدالسلام خان سکول لاہورمیں غیرملکی فیکلٹی لانے جعلی ڈاکیومنٹ بنا کر78 کروڑ روپے کا فراڈ کیا،خانیوال، لودھراں روڈ کی تعمیر کیلئے جعلی زمین حصولی کے کلیم بنا کر ساڑھے چار کروڑ غبن کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2981 ارب روپے کے کھاتوں میں سے 619 ارب روپے کے کھاتوں کا آڈٹ کیا گیا،پچاس مختلف کیسز میں ساڑھے 25 ارب روپے کی ریکوری کی سفارش کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب میں پچیس کروڑ کا اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف سامنے آیا،نوازشریف یونیورسٹی اور یوای ٹی لاہورمیں سترلاکھ کی چوری کا انکشاف ہوا،پنجاب حکومت کے کھاتوں میں ساڑھے دس ارب کی مالی بدنظمی کے اکیس کیسز بھی سامنے آئے۔پینتالیس کیسز میں ساڑھے تنتالیس ارب کی غلط پروکیورمنٹ دیکھی گئی،مختلف کیسز میں آٹھ ارب کی بے ضابطگیاں دیکھی گئی ہیں،معاملے پر نگران دور حکومت کے وزرا کے جواب کا انتظار ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پرکوئی حق نہیں

نریندرمودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے جواسرائیلی حکومت کے نقش قدم پرچل رہا ہے، بلاول بھٹو

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پر کائی حق نہیں

’سب کو ہنسانے والی پورے گاؤں کو رلا گئی‘، ثنا یوسف کے گاؤں میں سوگ کی فضا

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری، بجٹ اہداف کی منظوری پر تفصیلی گفتگو

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی کامیاب، انڈیا میں ماتم ہو رہا ہے: اسحاق ڈار

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن کے مابین مشاورت شروع

22 جولائی کو پاکستان اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارتی ذمہ داری سنبھالے گا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیصل آباد کیسے پہنچا؟

بھارت کے بالادستی کے دعوے ناکام، ہماری کامیابی پر دہلی سوگوار ہے، اسحٰق ڈار

فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سے حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان

بلوچستان: اسسٹنٹ کمشنر کو ضلع کیچ سے نامعلوم شدت پسندوں نے اغوا کر لیا

ماہرین نے ملک میں بڑے رواں ہفتے بڑے زلزلے کا خطرہ ظاہر کر دیا

پنجاب کا ورچوئل بلڈ بینک، پولیس کس طرح شہریوں کو خون کے عطیات پہنچا رہی ہے؟

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی