چترال سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل


پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ پیر کو تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13 میں نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر ثنا یوسف کو قتل کیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ واقعہ آج شام سیکٹر جی-13 میں پیش آیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق ثنا یوسف کو اُن کے گھر میں داخل ہو کر گولیاں ماری گئیں۔پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانے کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور پیش رفت سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔اردو نیوز کو پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ’ثنا یوسف کو اُن کے گھر آئے ایک مہمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ ‘ثنا یوسف نے واقعے سے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اسلام آباد سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پرکوئی حق نہیں

نریندرمودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے جواسرائیلی حکومت کے نقش قدم پرچل رہا ہے، بلاول بھٹو

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پر کائی حق نہیں

’سب کو ہنسانے والی پورے گاؤں کو رلا گئی‘، ثنا یوسف کے گاؤں میں سوگ کی فضا

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری، بجٹ اہداف کی منظوری پر تفصیلی گفتگو

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی کامیاب، انڈیا میں ماتم ہو رہا ہے: اسحاق ڈار

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن کے مابین مشاورت شروع

22 جولائی کو پاکستان اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارتی ذمہ داری سنبھالے گا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیصل آباد کیسے پہنچا؟

بھارت کے بالادستی کے دعوے ناکام، ہماری کامیابی پر دہلی سوگوار ہے، اسحٰق ڈار

فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سے حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان

بلوچستان: اسسٹنٹ کمشنر کو ضلع کیچ سے نامعلوم شدت پسندوں نے اغوا کر لیا

ماہرین نے ملک میں بڑے رواں ہفتے بڑے زلزلے کا خطرہ ظاہر کر دیا

پنجاب کا ورچوئل بلڈ بینک، پولیس کس طرح شہریوں کو خون کے عطیات پہنچا رہی ہے؟

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی