اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا


اسلام آباد کے تھانہ سمبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کردیا گیا۔ اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو سیکٹر جی13 ون میں قتل کیا گیا۔ نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر ثنا یوسف پر فائر کئے۔فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔لاش کو تھانہ سمبل پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کیلئےڈیڈ باڈی کوہسپتال منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پرکوئی حق نہیں

نریندرمودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے جواسرائیلی حکومت کے نقش قدم پرچل رہا ہے، بلاول بھٹو

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پر کائی حق نہیں

’سب کو ہنسانے والی پورے گاؤں کو رلا گئی‘، ثنا یوسف کے گاؤں میں سوگ کی فضا

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری، بجٹ اہداف کی منظوری پر تفصیلی گفتگو

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی کامیاب، انڈیا میں ماتم ہو رہا ہے: اسحاق ڈار

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن کے مابین مشاورت شروع

22 جولائی کو پاکستان اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارتی ذمہ داری سنبھالے گا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیصل آباد کیسے پہنچا؟

بھارت کے بالادستی کے دعوے ناکام، ہماری کامیابی پر دہلی سوگوار ہے، اسحٰق ڈار

فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سے حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان

بلوچستان: اسسٹنٹ کمشنر کو ضلع کیچ سے نامعلوم شدت پسندوں نے اغوا کر لیا

ماہرین نے ملک میں بڑے رواں ہفتے بڑے زلزلے کا خطرہ ظاہر کر دیا

پنجاب کا ورچوئل بلڈ بینک، پولیس کس طرح شہریوں کو خون کے عطیات پہنچا رہی ہے؟

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی