
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے 216 قیدیوں میں سے 78 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس دوران فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ انڈیا کے ساتھ حالیے تنازعے کے دوران 96 گھنٹوں کے دوران جو کچھ ہوا، وہ مکمل طور پر پاکستان نے خود اپنے طور پر کیا اور کہیں سے کوئی مدد نہیں حاصل کی گئی۔پاکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کی پیش رفت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ انڈیا دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتافیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم اور خوشحال بلوچستان سے وابستہ ہےامریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی پر ایک شخص نے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے 216 قیدیوں میں سے 78 دوبارہ گرفتار، فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور چار اہلکار زخمی