کراچی میں کس دن بڑے زلزلے کا خدشہ ہے؟ نجی تحقیقی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی


"کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلے محض معمولی جھٹکے نہیں، انہیں نظر انداز کرنا سنگین غلطی ہوگی۔ جمعرات کی شب سے ہفتے کی رات تک ایک بڑے زلزلے کا خطرہ موجود ہے۔ ہم پر خوف پھیلانے کا الزام لگتا ہے، لیکن ہم صرف عوام اور حکومت کو پہلے سے خبردار کر رہے ہیں تاکہ حفاظتی اقدامات کیے جا سکیں۔ اگر حکومت تعاون کرے تو ہم ایک ایسا سسٹم بنا سکتے ہیں جو نہ صرف انسانی جانوں کو محفوظ بنائے گا بلکہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر سائنسی میدان میں نمایاں مقام دلا سکتا ہے۔ ہمیں بیرون ممالک سے سراہا جا رہا ہے، جبکہ اپنے ہی ملک میں ہمیں روکا جا رہا ہے۔ اگر یہاں راستہ بند ہوا تو ہم دیگر ممالک کے ساتھ مل کر یہ مشن جاری رکھیں گے، لیکن اس سے پاکستان ایک تاریخی موقع گنوا بیٹھے گا۔‘‘ کراچی میں زلزلے کا خطرہ، پاکستانی محقق کی گھنٹی: ’’وقت کم ہے، تیاری کریں!‘‘ کراچی ایک بار پھر ممکنہ زلزلے کی زد میں ہے، اور اس بار وارننگ کسی افواہ پر نہیں بلکہ تحقیق پر مبنی ہے۔ نجی ادارے "ارتھ کوئیک نیوز اینڈ ریسرچ سنٹر" کے سربراہ محمد شہباز لغاری نے اس ہفتے کے دوران ممکنہ شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کر کے سب کو چونکا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر میں حالیہ دنوں میں آنے والے چھوٹے جھٹکے کسی بڑے زلزلے کی پیش خیمہ ہو سکتے ہیں۔ لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ ان کے ادارے نے دنیا میں سب سے پہلے زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والا ماڈل تیار کیا ہے، جس کے شواہد ان کے یوٹیوب چینل پر موجود ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر حکومت تعاون کرے تو پاکستان نہ صرف لاکھوں جانیں بچا سکتا ہے بلکہ عالمی سطح پر سائنسی ترقی کی نئی راہیں بھی کھول سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

راہبہ اور تین مردوں کی تصویر والا 200 سال پرانا کنڈوم جو آج بھی صحیح حالت میں موجود ہے

مسجد الحرام کے اوپر فوجی ہیلی کاپٹر اور ’خدا کے مہمانوں کی حفاظت کا مشن‘: سعودی عرب نے مکہ میں دفاعی میزائل سسٹم کیوں نصب کیا؟

یومِ عرفہ٬ حج کا رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا، لاکھوں عازمین میدان عرفات میں جمع

حکومت نے کون سے اداروں کی عید کی تعطیلات منسوخ کردیں؟ اہم فیصلہ

فیصل خودمختارانٹرن شپ پروگرام کے کراچی گروپ کا کامیابی سے آغاز

کب تک قاتلوں کا چہرہ چھپایا جائے گاِ؟ ثنا یوسف کے قاتل کی عدالت میں پیشی ! ملزم کا چہرہ چھپانے پر لوگوں نے سوال کھڑے کردیے

حکومت پیٹرول و ڈیزل کی خریداری کے لیے نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگی کو کیوں فروغ دینا چاہتی ہے؟

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

’دیمک‘: پاکستانی ہارر فلم جس کی کہانی ایک ’اصلی واقعے‘ پر مبنی ہے

ٰپولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ ملازمین بازیاب کروانے کا دعوی

حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کا مبینہ گینگ ریپ: ’گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا‘

صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

ایرانی تیل، پابندیاں اور گوتم اڈانی: ’مودی سے قریبی تعلقات رکھنے والے‘ انڈین ارب پتی تاجر کے خلاف امریکہ میں تحقیقات کیوں ہو رہی ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی