مجھے حکومت سے انصاف چاہیئے۔۔ ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل کے بعد والد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا


“جو واقعہ میرے ساتھ ہوا ہے، میری کسی سے دشمنی یا تنازع نہیں۔ میرا تعلق چترال سے ہے اور سب کو پتا ہے کہ چترال کے لوگ پر امن ہوتے ہیں۔ امن پسند ہیں کبھی لڑائی جھگڑے میں نہیں پڑتے۔ حکومت مجھے انصاف دے“ یہ کہنا ہے دو دن پہلے اسلام آباد میں قتل ہونے والی 17 برس کی ٹک ٹار ثنا یوسف کے والد کا جو ایک سماجی کارکن بھی ہیں۔ واضح رہے کہ آئی جی اسلام آباد کے مطابق ثنا کے قاتل کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ملزم کی عمر 22 برس اور میٹرک فیل ہے جبکہ ثنا سے بار بار رد ہونے کے بعد انتقاماً اس کی جان لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی کارروائی جاری ہے اور ملزم کو جلد سے جلد سزا دی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

راہبہ اور تین مردوں کی تصویر والا 200 سال پرانا کنڈوم جو آج بھی صحیح حالت میں موجود ہے

مسجد الحرام کے اوپر فوجی ہیلی کاپٹر اور ’خدا کے مہمانوں کی حفاظت کا مشن‘: سعودی عرب نے مکہ میں دفاعی میزائل سسٹم کیوں نصب کیا؟

یومِ عرفہ٬ حج کا رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا، لاکھوں عازمین میدان عرفات میں جمع

حکومت نے کون سے اداروں کی عید کی تعطیلات منسوخ کردیں؟ اہم فیصلہ

فیصل خودمختارانٹرن شپ پروگرام کے کراچی گروپ کا کامیابی سے آغاز

کب تک قاتلوں کا چہرہ چھپایا جائے گاِ؟ ثنا یوسف کے قاتل کی عدالت میں پیشی ! ملزم کا چہرہ چھپانے پر لوگوں نے سوال کھڑے کردیے

حکومت پیٹرول و ڈیزل کی خریداری کے لیے نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگی کو کیوں فروغ دینا چاہتی ہے؟

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

’دیمک‘: پاکستانی ہارر فلم جس کی کہانی ایک ’اصلی واقعے‘ پر مبنی ہے

ٰپولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ ملازمین بازیاب کروانے کا دعوی

حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کا مبینہ گینگ ریپ: ’گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا‘

صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

ایرانی تیل، پابندیاں اور گوتم اڈانی: ’مودی سے قریبی تعلقات رکھنے والے‘ انڈین ارب پتی تاجر کے خلاف امریکہ میں تحقیقات کیوں ہو رہی ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی