
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، مذاکرات ہی امن کا واحد راستہ ہےحماس کے زیرانتطام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فسلطینی شہری مارے گئے ہیں جبکہ اس عرصے کے دوران 208 شہری زخمی ہوئے ہیںاقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ عام شہریوں پر حملے جنگی جرم ہےایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مالیاتی پائیداری کو مضبوط بنانے اور عوامی مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے 80 کروڑ ڈالر کا پروگرام منظور کر لیا ہے انڈیا اپنے ملک میں دہشت گردی کا لفظ مسلم اقلیتوں کی شناخت کو مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے: بلاول بھٹو