برے وقت میں سب کی اصلیت سامنے آگئی۔۔ نادیہ حسین نے اپنے شوہر کے کیس سے متعلق کیا کہا؟


معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کا حال ہی میں اپنے شوہر سے متعلق تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے شوہر پر ابھی صرف الزامات ہیں جن کا ثابت ہونا باقی ہے، وہ مجرم نہیں ہیں۔ اداکارہ نادیہ حسین نے یہ بیان ایک یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں متعد سوالات کے دوران دیا، انہوں نے اس موقع پر اپنے شوہر سے متعلق اٹھنے والے حالیہ تنازع پر کھل کر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا۔ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں الزامات ثابت ہونے پر ملزم کو مجرم ٹھہرایا جاتا ہے جبکہ ہمارے ملک میں الزامات لگنے پر ہی ملزم کو مجرم قرار دے دیا جاتا ہے۔ نادیہ حسین کا مزید کہنا تھا کہ ابھی صرف الزامات لگے ہیں جو کہ کوئی بھی آپ پر لگا سکتا ہے، اور اب یہ معاملہ جج اور عدالت نے دیکھنا ہے مگر یہاں میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین بھی منصف بن کر آپ کو مجرم قرار دے دیتے ہیں۔ انٹرویو کے دوران ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے شوہر کی ضمانت ہو رہی ہے، بیچ میں بہت سے مسائل آ گئے تھے جن کی وجہ سے کیس آگے نہیں بڑھ سکا۔ نادیہ حسین نے اس مشکل وقت میں لوگوں کے رویے سے متعلق بھی بتایا کہ ان کے اوپر کچھ لوگوں کی اصلیت کھل کر سامنے آئی ہے، وہ لوگ دوستوں اور رشتے داروں میں سے نہیں ہیں بس ان سے پیشہ ورانہ تعلق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں بہت زیادہ اس مسئلے پر ردِ عمل نہیں دے سکتی ہوں مگر یہ سارا معاملہ تحقیقات کا ہے، تحقیق ہوگی تو انشاء اللّٰہ انصاف بھی ملے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ.. تل ابیب دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، کم از کم 30 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

ایئر انڈیا کی پرواز کے واحد زندہ مسافر: ’مجھے خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ میں طیارے سے باہر کیسے نکلا‘

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

’لیاقت سائیں‘: ایک ’لاوارث لاش‘ کی وراثت جو دو شہروں کے بیچ تنازعے کا باعث بنی

بیوی کو لینے جارہا تھا۔۔ راشد محمود کی گاڑی کو ٹکر اور تشدد ! افسوس ناک واقعہ سنا دیا

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات، اعلیٰ فوجی قیادت اور جوہری سائنسدانوں پر حملہ: ’اسرائیل کو سخت ترین سزا کا انتظار کرنا چاہیے،‘ سپریم لیڈر خامنہ ای

زیر زمین خفیہ عمارتوں، جوہری جزیرے اور یورینیم کانوں پر مشتمل ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ایئر انڈیا کے طیارے کی ٹیک آف کے 30 سیکنڈز میں گِر کر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

اعلیٰ تعلیم کے لئے کتنے ارب کا اضافہ کیا گیا؟ مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری و فوجی اہداف‘ پر حملہ، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں کے مارے جانے کی تصدیق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی