گلگت: اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق


گلگت میں اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت سٹی اسپتال میں رات گئے پولیس کی فائرنگ خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئی، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق اسپتال میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران فائرنگ ہوئی۔معاملے کی تحقیقات کےلیے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کمیٹی تشیکل دیدی ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث 7 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مشیرداخلہ اور آئی جی اسپتال کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی پی پی کا وفاق کو وفاقی بجٹ کی منظوری کیلئے دو ٹوک جواب، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار سے زائد ملازمین بحال نہ ہو سکے

ایف بی آر نے اسلام آباد میں بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں

پنجاب میں غیرمعیاری پٹرول اور ڈیزل کی چیکنگ کا سخت نظام لاگو

عالمی برادری ایران اسرائیل تصادم روکنے میں فعال کردارادا کرے ، بلاول بھٹو زرداری

سولر پینلز پراگر ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلز پارٹی بجٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی:وزیراعلیٰ سندھ

نوجوانوں کو بااختیاربنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی جدید الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنانے کی ہدایت

پاکستان میں گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹس کا خطرناک رجحان، سسٹم کی ناکامی یا ملی بھگت؟

پاکستان کی سفارتی محاذ پربڑی کامیابی، بھارت کو فیٹف میں بھی بدستورشکست

وزیراعلیٰ سندھ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: وفاق سے شکوے، عوام سے نئے وعدے

اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر

کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے پہلی کامیاب کارروائی، جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی