احمد آباد طیارہ حادثے میں کم از کم 200 افراد ہلاک: برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع، ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور طیارہ تباہ ہو گیا‘


انڈیا میں حکام نے احمد آباد طیارہ حادثے میں تاحال کم از کم 204 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے242 افراد کو لے جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے کی منزل لندن تھی تاہم یہ ٹیک آف کے فوری بعد گِر کر تباہ ہواانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ طیارے پر سوار ایک برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں جنھوں نے بتایا کہ ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور پھر طیارہ تباہ ہو گیا‘ایئر انڈیا کے مطابق طیارے پر سوار مسافروں میں 169 انڈین شہری، 53 برطانوی شہری، سات پرتگالی اور ایک کینیڈین شہری سوار تھےفلائٹ ریڈار کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ لندن جا رہا تھا اور ’ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا‘ احمد آباد طیارہ حادثے میں کم از کم 200 افراد ہلاک: برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع، ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور طیارہ تباہ ہو گیا‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ.. تل ابیب دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

ایرانی حکومت کو اسرائیل پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا، نیتن یاہو

ایران نے اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا، بڑی خبر

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کا ایرانی حملوں سے متعلق بڑا دعویٰ

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، 40 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، کم از کم 30 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

ایئر انڈیا کی پرواز کے واحد زندہ مسافر: ’مجھے خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ میں طیارے سے باہر کیسے نکلا‘

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

’لیاقت سائیں‘: ایک ’لاوارث لاش‘ کی وراثت جو دو شہروں کے بیچ تنازعے کا باعث بنی

بیوی کو لینے جارہا تھا۔۔ راشد محمود کی گاڑی کو ٹکر اور تشدد ! افسوس ناک واقعہ سنا دیا

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات، اعلیٰ فوجی قیادت اور جوہری سائنسدانوں پر حملہ: ’اسرائیل کو سخت ترین سزا کا انتظار کرنا چاہیے،‘ سپریم لیڈر خامنہ ای

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی