
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہوگئی.
جبکہ 10گرام سونا 3433 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے کا ہوگیا. اسی طرح عالمی مارکیٹ مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر تک جا پہنچا