اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای


اسرائیل کی جانب سے ایران کے ’جوہری پروگرام اور دیگر عسکری اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایران کے مختلف علاقوں سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ سرکاری میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں۔ اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ.. تل ابیب دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

ہماری تنصیبات کو نشانہ بنایا تو سنگین نتائج ہوں گے، امریکا کی ایران کو دھمکی

ایرانی حکومت کو اسرائیل پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا، نیتن یاہو

ایران نے اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا، بڑی خبر

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کا ایرانی حملوں سے متعلق بڑا دعویٰ

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، 40 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں متعدد عمارتوں کو نقصان، کم از کم 30 افراد زخمی

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

ایئر انڈیا کی پرواز کے واحد زندہ مسافر: ’مجھے خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ میں طیارے سے باہر کیسے نکلا‘

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

’لیاقت سائیں‘: ایک ’لاوارث لاش‘ کی وراثت جو دو شہروں کے بیچ تنازعے کا باعث بنی

بیوی کو لینے جارہا تھا۔۔ راشد محمود کی گاڑی کو ٹکر اور تشدد ! افسوس ناک واقعہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی