بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو: تنخواہ سن کر پلئیرز حیران


سابق کپتان بابراعظم نے گزشتہ دنوں آسٹریلیا کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز کو جوائن کیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے 4 لاکھ 20 ہزار ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 11 کروڑ 88 لاکھ سے زائد) میں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو بی بی ایل 2025 کے پری ڈرافٹ میں سائن کیا ہے، بابر رواں برس بگ بیش میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کا شمار دنیائے کرکٹ بڑے ناموں میں شمار ہوتا ہے لیکن بگ بیش لیگ میں انکی تنخواہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اَن کیپڈ کھلاڑی سے بھی کم ہے۔دوسری جانب بابراعظم مسلسل ناقص فارم اور کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم سے باہر ہیں، جس باعث انکی تنخواہ میں کمی ہوئی ہے۔ادھر سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو سائن کرکے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی مقبولیت میں بھی تیزی سے اضافہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی نے ٹیسٹ میچزمیں بڑی تبدیلی کردی، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان بیس بال ٹیم کو بڑا نقصان

بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو: کتنی تنخواہ پر سائن کیے

بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو: تنخواہ سن کر پلئیرز حیران

ٹی20 کرکٹ کی نئی تاریخ: ایک ہی میچ میں تین سپر اوورز

’ناقابل شکست‘ باووما: سیاہ فام ’کوٹہ کھلاڑی‘ جنھوں نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بنایا

اولمپک ہیرو ارشد ندیم کیلئے فوربز کا بین الاقوامی اعزاز

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

سابق فاسٹ بولر نے نسیم شاہ کے میرٹ پر سوالات اٹھا دیے

لیگ کرکٹ کس طرح بین الاقوامی کرکٹ کا مستقبل بدل رہی ہے؟

آئی سی سی کی تینوں کرکٹ فارمیٹس کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کیا ہیں؟

قومی کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا لاہور میں آغاز

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا

کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان پلیئنگ الیون سے بھی باہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی