نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی


ملائیشیا میں جاری نیشنز ہاکی کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے دی۔ جاپان کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے علی غضنفر نے پہلے کوارٹر میں گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جبکہ تیسرے کوارٹر میں رانا وحید نے ایک اور گول داغ کر پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ فیصلہ کن لمحہ چوتھے کوارٹر میں آیا جب صفیان خان نے اپنے شاندار گول سے میچ کو پاکستان کے نام کر دیا۔دوسری جانب جاپان نے پہلے کوارٹر میں ہی دونوں گول اسکور کیے تاہم، جاپان کی ٹیم باقی کوارٹروں میں واپسی نہ کرسکی اور پاکستان نے میچ اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

اولمپک ہیرو ارشد ندیم کیلئے فوربز کا بین الاقوامی اعزاز

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

سابق فاسٹ بولر نے نسیم شاہ کے میرٹ پر سوالات اٹھا دیے

لیگ کرکٹ کس طرح بین الاقوامی کرکٹ کا مستقبل بدل رہی ہے؟

آئی سی سی کی تینوں کرکٹ فارمیٹس کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کیا ہیں؟

قومی کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا لاہور میں آغاز

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا

کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان پلیئنگ الیون سے بھی باہر

آئی سی سی نے ایک روزہ فارمیٹ قوانین میں بڑی تبدیلی کردی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا سہرا جنوبی افریقہ کے سر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ: پہلے دن جنوبی افریقی اور آسٹریلوی بولروں کا شاندار مقابلہ

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: ہیڈن اور اسٹین کی کمنز پر کڑی تنقید

نیشنز ہاکی کپ کیلئے کل پاکستان اور انڈونیشیا مد مقابل

ورلڈ باکسنگ چیلنج: پاکستان کی لاورا اکرم سیمی فائنل میں ناکام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی