والی بال: چین کے مقابل میں پاکستان کی بڑی فتح


قومی ٹیم نے نیشنز کپ والی بال میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا، پاکستان نے چائنیز تائپے کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی کامیاب پیش قدمی جاری رکھی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین میں جاری ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چائنیز تائپے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2- 3سے شکست دی۔قومی ٹیم نے میچ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے ابتدا میں ہی 2 گول داغ دیے تھے جس کے بعد مخالف ٹیم نے بھی 2 گول مار کر مقابلہ 2-2 سے برابر کیا۔تاہم، فیصلہ کن سیٹ میں پاکستان نے 5-8 کے خسارے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے 16-18 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی چائینز تائپے کے خلاف جیت کا اسکور 20-25، 22-25، 25-21، 25-16 اور 16-18 رہا۔اس سے قبل، پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں فلپائن کی مضبوط ٹیم کو شکست دی تھی، قومی ٹیم نے گروپ سی کے دونوں میچز جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ پاکستانی ہاکی پلئیرز رو پڑے

نیشنز کپ والی بال: پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان کوارٹرفائنل کل کھیلا جائے گا

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کو نیشنزکپ کے فائنل میں رسائی پرخراج تحسین

نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

بگ بیش لیگ اوورسیز ڈرافٹس، کون سے پاکستانی کھلاڑی نمایاں رہے؟

صدر ٹرمپ کی فٹبال پلیئرز سے ملاقات: کھلاڑیوں سے عجیب و غریب سوالات

نیشنز ہاکی کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

والی بال: چین کے مقابل میں پاکستان کی بڑی فتح

نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی

ایشین اسکواش چیمپئن شپ؛ ناصراقبال کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا

نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نیشنز کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ناصراقبال ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیشنز ہاکی کپ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا

ویمنز ورلڈ کپ: انڈیا اور پاکستان کا ٹاکرا 5 اکتوبر کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی