وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کو نیشنزکپ کے فائنل میں رسائی پرخراج تحسین


وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈریشن انٹرنیشنل دی ہاکی (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی پذیرائی کرتے ہوئے انہیں فائنل میں رسائی پر قوم کو مبارکباد پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا اور دل جیت لئے۔وزیراعظم نے کہا کہ میری دعا ہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم فائنل میچ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑے، فائنل میں اس سے بی بہتر کھیلنا ہو گا سخت محنت سے ہی کامیابی ممکن ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی ہم ہاکی کے میدان میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ پاکستانی ہاکی پلئیرز رو پڑے

نیشنز کپ والی بال: پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان کوارٹرفائنل کل کھیلا جائے گا

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کو نیشنزکپ کے فائنل میں رسائی پرخراج تحسین

نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

بگ بیش لیگ اوورسیز ڈرافٹس، کون سے پاکستانی کھلاڑی نمایاں رہے؟

صدر ٹرمپ کی فٹبال پلیئرز سے ملاقات: کھلاڑیوں سے عجیب و غریب سوالات

نیشنز ہاکی کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

والی بال: چین کے مقابل میں پاکستان کی بڑی فتح

نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی

ایشین اسکواش چیمپئن شپ؛ ناصراقبال کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا

نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نیشنز کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ناصراقبال ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیشنز ہاکی کپ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا

ویمنز ورلڈ کپ: انڈیا اور پاکستان کا ٹاکرا 5 اکتوبر کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی