گورنر آفس کو تالا لگانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا، دفاتر فوری کھولنےکا عدالتی حکم


سندھ ہائی کورٹ نے گورنر سندھ کے دفتر کو تالہ لگانے کے خلاف دائر درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرلی۔ عدالت نے حکم دیا کہ قا ئم مقام گورنر کو فوری گورنر ہاؤس سندھ میں داخلے کی اجازت دی جائے اور رہائشی کمروں کے علاوہ دیگر دفاتر تک رسائی بھی فراہم کی جائے ،عدالت نے پرنسپل سیکریٹری کی جانب سے قائم مقام گورنر کے امور میں رکاوٹ ڈالنے پر سرزنش کرتے ہوئے 23 جون کے لیے پرنسپل سیکریٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ عدالت نے حکم نامے کی کاپی صدر پاکستان اور پرنسپل سیکریٹری گورنر ہاؤس سندھ کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2جون سے کامران ٹیسوری بیرون ملک ہیں، قائم مقام گورنر سندھ نے جب سے چارج لیا ہے انہیں گورنر ہاؤس میں رسائی نہیں دی جارہی، واضح رہے کہ قائم مقام گورنر سندھ کو گورنر ہاؤس میں دفتری امور سے روکنا آئین کے آرٹیکل 104 کی خلاف ورزی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

فوجی اڈوں پر حملے، پراکسیز کی کارروائی یا آبنائے ہرمز کی بندش: تہران امریکی حملوں کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟

اسرائیل: مشرقِ وسطیٰ کی واحد ایٹمی طاقت جو ’جوہری ابہام‘ کی پالیسی کے ذریعے دہرا فائدہ حاصل کر رہی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی جوہری تنصیبات کی مکمل تباہی کا دعویٰ اور تہران میں ’رجیم چینج‘ کا ذکر

ایران کا امریکی حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم، صدر ٹرمپ کا تہران میں ’رجیم چینج‘ کا ذکر

ایران کا اسرائیل پر مزید میزائل حملوں کا دعویٰ، ایرانی شہر کرج میں دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات

ایران کا اسرائیل پر مزید میزائیل حملوں کا دعویٰ، ایرانی شہر کرج میں دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات

امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا وقت اور نوعیت کا تعین ایران کی افواج کریں گی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: امریکہ کی سہولت کاری کرنے والے ممالک ایران کا جائز ہدف ہوں گے: آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر

دس آبدوز شکن جنگی جہاز بحری بیڑے میں شامل کرنے کا منصوبہ: انڈین نیوی کی عسکری طاقت ہے کتنی؟

’امن قائم کرنے والے‘ صدر کا ڈرامائی قدم جس نے امریکہ کو اسرائیل ایران تنازع کے بیچ لا کھڑا کیا

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے والا کیا امن انعام کا مستحق ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استعمال کیے

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استمعال کیے

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی ثنا یوسف کے خاندان سے تعزیت .. پیغام میں کیا کہا ؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی