پنجاب اسمبلی: مائیک توڑنے کے الزام پر اسپیکر نے اپوزیشن پر برہمی کا اظہار


پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے مائیک توڑنے کے الزام پر اسپیکر برہم ہوگئے۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن نے مائیک ٹوٹنے کا معاملہ اٹھا دیا۔ جس پر اسپیکر نے معاملے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن کی ہلڑبازی سے مائیک ٹوٹے تو وہ ذمہ دار ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج ہماراحق ہے۔آپ احتجاج سے منع نہیں کرسکتے، اعجاز شفیع کے معاملے پر بار بار کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائیں لیکن آپ نے نہیں نکلوائی۔اس دوران پیپلزپارٹی کے ارکان کا کہنا تھاکہ بجٹ میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا گیا ہے، اگر بجٹ میں جنوبی پنجاب سے نا انصافی کریں گے تو پھر الگ صوبے کیلئے آواز اٹھے گی۔دوسری جانب علی حیدر گیلانی نے بھی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ناسا کے تعاون سے پاکستانی گندم کے بیج خلا میں بھیجے جائیں گے، فائدہ کیا ہوگا؟

ایک سال پہلے تک پی آئی اے سے کترانے والے سرمایہ کاروں کی اب قومی ایئر لائنز میں دلچسپی کیوں بڑھ گئی؟

لائیو: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 11 شدت پسند ہلاک

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 90 گرفتار

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 30 گرفتار

لاہور میں ’ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے‘ کار چوری: آن لائن اشتہار کے ذریعے گاڑی فروخت کرتے وقت اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

دفتر خارجہ کا قطر میں امریکی ائیربیس پر حملے پر شدید تحفظات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر کی ملاقات

خلیجی ممالک کے لیے پی آئی اے کا آپریشن بحال، قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ

عمران خان سے بیرسٹر سیف کی اہم ملاقات: خیبرپختونخوا کے بجٹ پر قانونی پہلوؤں سمیت تفصیلی تبادلہ خیال

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کا قطری سفیر سے رابطہ

ملک بھر میں 8 کروڑ انورٹر پنکھوں کی تقسیم، کتنی بجلی بچائے جا سکے گی؟

خلیج فارس کی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن محدود

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی