حکومت نے مرغی کے چوزے پر بھی 10 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا، شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے


حکومت اپنے اخراجات کم نہیں کرسکتی، حالیہ بجٹ میں کوئی ریفارمز نہیں ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا شوگر ملز مالکان کا حکومت سے کسی نہ کسی سطح پر تعلق ہے،رواں مالی سال ساڑھ سات لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کی گئی ۔ ٹیکس کے نظام پر انھوں نے کہا کہ موجودہ ٹیکس کا نظام انصاف پرمبنی نہیں ہے، موجودہ ٹیکس نظام لوگوں کو ٹیکس چوری پرمجبور کررہا ہے، پاکستان میں ساٹھ فیصد ٹیکس کمپنیوں سے لے رہے ہیں تو کمپنی کس طرح گروتھ کریگی، ٹیکس نظام ایسا ہوجس کے نیٹ میں سب آجائیں ۔ پریس کانفرنس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل بھی موجود تھے، ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی آڑ میں یہ وہ سارے کام کررہے ہیں جو ان کو کرنے ہیں، غریب کی تنخواہ بڑھانے پر آئی ایم ایف یاد آجاتا ہے،ایم پی ایز ایم این ایز کی تنخوا بڑھاتے وقت آئی ایم ایف یاد نہیں آتا ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں بجلی چوری کے خلاف مہم، ملزمان کو سزا کیوں نہیں ہوتی؟

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل لاہور کو ’ڈَسٹ فری‘ بنانے کا منصوبہ کامیاب ہو سکے گا؟

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک، اسرائیلی فوج کا حماس کے بانی رہنما حکم العیسیٰ کی ہلاکت کا دعویٰ

اجمل قصاب کے خلاف گواہی دینے والی نو سالہ لڑکی کی زندگی کیسے بدلی؟

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک، اسرائیلی فوج کا حماس کے عسکری ونگ کے بانیوں میں سے ایک کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ژوب میں پنجاب سے آنے والے خاندان کی گاڑی ندی میں بہہ گئی، چار افراد ہلاک

ڈوبتے کو بچانے والا ’دریائے سوات کا محافظ‘ محمد ہلال

ڈوبتے شخص کو بچانے والا ’دریائے سوات کا محافظ‘ محمد ہلال

دریائے سوات کی بپھری لہروں سے ایک شخص کو زندہ بچانے والے محمد ہلال کون ہیں؟

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: پاکستان اور انڈیا کے بیچ اس تنازع پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا کیا مطلب ہے؟

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی ومالی نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ آگئی

افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور واجبات ادائیگی کے لیے گرانٹ منظور

سوات میں سیلابی ریلے سے ہلاکتیں: ڈپٹی کمشنر سمیت چھ افسران معطل، وفاقی حکومت کا وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے استعفے کا مطالبہ

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات اور ڈپٹی کمشنر سوات معطل

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات شروع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی