خیبر پختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی ومالی نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ آگئی


پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد، 3 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور فلیش فلڈ سے سوات میں سب سے زیادہ نقصان ہوا۔ صوبے کے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر 56 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 50 گھروں کو جزوی نقصان ہوا جبکہ 6 گھر مکمل تباہ ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا سامنا رہا۔ پی ڈی ایم اے نے نوشہرہ اور چارسدہ کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ممکنہ ہنگامی صورتحال یا سیلاب سے قبل پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی ومالی نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ آگئی

افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور واجبات ادائیگی کے لیے گرانٹ منظور

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات اور ڈپٹی کمشنر سوات معطل

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات شروع

والد کی اٹلی سے پاکستان واپسی اور گھر میں ’ڈکیتی‘: گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے پُراسرار قتل پر والدین کی گرفتاری

اٹلی سے پاکستان واپسی اور گھر میں ’ڈکیتی‘ کا دعویٰ: گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے پُراسرار قتل پر والدین کی گرفتاری

پنجاب اسمبلی میں ’ہنگامہ آرائی‘ پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، پی ٹی آئی کا سپیکر کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں کی نمازِ جنازہ آج تہران میں

پرواز کے دوران ڈائیورژن، پائلٹس فضائی حدود سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیوں کرتے ہیں؟

نادرا کا ٹیسلن کارڈ، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور معذور افراد کے لیے ’خصوصی سہولت‘

ٹانک میں اغوا ہونے والے نوید ظفر جو بازیاب ہونے کے باوجود زندہ گھر نہ پہنچ سکے

مخصوص نشستوں کا فیصلہ: کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟

سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی تائید ہے: دفتر خارجہ

جہلم پولیس نے برطانوی یوٹیوبر کے گذشتہ برس گم ہونے والے ایئرپوڈز کیسے ڈھونڈے؟

حکومتی اتحاد کی نظرثانی درخواستیں منظور، تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی