کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری، یکم جون سے ابتک نصف سنچری عبور


کراچی کے مختلف علاقوں میں یکم جون سے ابتک 57 معمولی شدت کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں زلزلے کی شدت ایک عشاریہ 5 سے تین عشاریہ 8 کے درمیان ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئیں حالیہ رپورٹس کے مطابق لانڈھی فالٹ لائن کے متحرک ہونے سے زلزلے محسوس کیے گئے ہیں، جھٹکوں کی وجہ قدرتی ٹیکٹونک دباؤ کا اخراج ہے۔ کراچی میں زیادہ تر زلزلے 70 کلومیٹر کی گہرائی تک ریکارڈ ہونے کی وجہ سے سطح پر ہلکے محسوس کیے گئے، تاہم بڑے زلزلے کا کوئی فوری خطرہ نہیں ہے ابھی صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ محکمہ موسمیات کی حالیہ رپورٹ کےمطابق کراچی فعال فالٹ لائنز کے قریب واقع ہے، معمولی جھٹکے عام بات ہیں، پی ایم ڈی کی جانب سے مسلسل نگرانی کا عمل جاری ہے ہر سرگرمی کا تفصیلی تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ زمین کی ساخت اور نرمی بھی زلزلوں کے جھٹکوں پر اثرانداز ہوتی ہے، شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں، صرف سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات اگلے ہفتے مکمل ہوں گے: پاکستان

انڈیا سے ’ایک ہی چھلانگ میں‘ پاکستان آنے والا پانچواں لنگور کیسے ریسکیو کیا گیا؟

گھروں میں کام کرنے والی ماسی ’کروڑوں روپے کی مالکن‘ جو اپنی قیمتی گاڑی پر سفر کرتی

ابھینندن کو پکڑنے والے میجر معیز عباس عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کیسے مارے گئے؟

’ملاقات سے انکار پر غصے میں قتل کیا‘، ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کا ’اعترافِ جرم‘

جولائی سے نیا بائیو میٹرک نظام، ’فنگر پرنٹس کام نہ کریں تو پیسے کون دے گا؟‘

یکم جولائی سے نیا بائیو میٹرک نظام، ’انگلیاں کام نہ کریں تو پیسے کون دے گا؟‘

بلوچستان اسمبلی کے ممبر مولانا ہدایت الرحمان کے ’لاپتہ‘ بیٹے گھر پہنچ گئے

پنجاب میں اسلحے کی نمائش اور ’ڈالا کلچر‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کتنا موثر؟

راولپنڈی کے وائلڈ لائف پارک میں چار ہرنوں کی ہلاکت، ’شاید کسی جنگلی جانور نے حملہ کیا‘

پاکستانی فوج کے اہلکار جنھوں نے ’سرینڈر کرنے والے‘ انڈین پائلٹ ابھینندن کو ’ہجوم سے بچایا تھا‘

کراچی میں موسلادھاربارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ بھی ہوسکتی

کاغان میں ایک کار 300 فٹ گہری کھائی میں گری مگر اس میں موجود بچہ ’معجزاتی طور پر‘ بچ گیا

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں مبینہ ڈرون حملوں کے بعد خوف: ’اب لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں‘

17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کا مجسٹریٹ کے سامنے’اعتراف جرم‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی