واٹس ایپ صارفین اب ٹیکسٹ اسٹیٹس پر اسٹیکرز اور موسیقی بھی شامل کرسکیں گے


انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی، جس کے تحت صارفین ٹیکسٹ اسٹیٹس پر اسٹیکرز اور موسیقی بھی شامل کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق، اس نئے فیچر کے تحت اب ٹیکسٹ اسٹیٹس میں اسٹیکرز اور موسیقی بھی شامل کی جاسکے گی، یہ تبدیلی صارف کے جذبات کے اظہار کو مزید تخلیقی اور بامعنی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔صارفین اس نئے فیچر کی مدد سے اپنے اسٹیٹس میں صرف تحریری پیغام ہی نہیں، بلکہ اس کے ساتھ تصویری اسٹیکرز، بیک گراؤنڈ میوزک اور دیگر تخلیقی عناصر بھی شامل کر سکیں گے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اب اپنے ٹیکسٹ اسٹیٹس میں موسیقی منتخب کر کے بیک گراؤنڈ میں چلا سکیں گے، جس سے ان کی پوسٹ مزید پرکشش اور جذباتی انداز میں سامنے آئے گی۔ساتھ ہی، صارفین اب مختلف اسٹیکرز کو اپنی مرضی سے اسٹیٹس میں شامل کر کے اپنا پیغام مزید مؤثر بنا سکیں گے۔واٹس ایپ کی یہ اپ ڈیٹ صارفین کو زیادہ اختیارات اور تخلیقی اظہار کا موقع فراہم کرے گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم کو نہ صرف بات چیت کے لیے، بلکہ جذبات، خیالات اور یادوں کے اظہار کا بھی ذریعہ بنانا چاہتی ہے۔یہ نیا فیچر اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے اور جلد ہی تمام صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایچ ، نئی قیمت اور فیچرز نے سب کو حیران کر دیا

بیٹری 100 فیصد چارج کرنا نقصان دہ یا فا ئدہ مند؟

جرمنی کا چینی ڈیپ سیک اے آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

ایپل کی پابندیوں کے باعث فیس میں ترمیم

’قاتل فنگس‘ کیا ہے؟ جان لیوا فنگل انفیکشن سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

خلا میں زمین کے قریب نیا سیارہ دریافت

آئی فون 17 کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری

بڑا پیزا دو گھنٹے میں ختم کرنے والی مکھیاں جو کچرے کو فائدہ مند پروٹین میں بدل سکتی ہیں

سیکس کیم انڈسٹری کی ماڈلز: ’ہمیں اس وقت کام پر رکھا گیا جب ہم سکول میں پڑھتی تھیں‘

یوٹیوب کا لائیو اسٹریمنگ کے حوالے سے بڑی تبدیلی کرنیکا اعلان

سوشل میڈیا پر میگنیشیم کے چرچے، یہ انسانی جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟

کِلر وہیلز جو سمندری گھاس سے ایک دوسرے کا مساج کرتی ہیں

کِلر وہیلز کو جو سمندری گھاس سے ایک دوسرے کا مساج کرتی ہیں

’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی