سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایچ ، نئی قیمت اور فیچرز نے سب کو حیران کر دیا


سامسنگ نے جون 2025 میں گلیکسی ایس 25 ایچ کی عالمی سطح پر رونمائی کردی ہے، یہ ماڈل جلد ہی پاکستان میں بھی دستیاب ہوگا جس میں عمدہ ڈیزائن اور جدید اے آئی فیچرزشامل ہیں۔ سامسنگ گلیکسی ایس 25 ایچ کی پاکستانی مارکیٹ میں متوقع قیمت 4 لاکھ 75 ہزار روپے کے قریب ہوسکتی ہے جب کہ اس کی دستیابی جولائی 2025 کے پہلے ہفتے سے متوقع ہے۔ایس 25 ایچ میں 6.9 انچ کیو ایچ ڈی پلس ڈائنامک امولڈ 2 ایکسڈسپلے شامل ہے جس میں 120 ہرڈز ریفریش ریٹ اور کورنگ گوریلا گلاس وکٹس 3 موجود ہے۔فون میں 200 میگا پکلسز پرائمری کیمرہ، 50 میگا پکسل ٹیلی فوٹو، 5ایکس زوم کے ساتھ اور اے آئی پاورڈ زوم اناہنس جیسے فیچرز موجود ہیں جو فوٹوگرافی کے شوقین صارفین کے لیے ایک انقلابی تجربہ فراہم کرتا ہے۔سامسنگ گلیکسی ایس 25 ایچ میں اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 4 پروسیسر، 12 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج شامل ہے جب کہ موبائل میں 5 ہزار 100 ایم اے ایچ کی پاور فل بیٹری موجود ہے جو کہ 65 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ شامل ہے۔یہ فون خاص طور پر گیمرز، وی لاگرز اور بزنس یوزرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ایک اسمارٹ، طاقتور اور دیدہ زیب فون کی تلاش میں ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

انسانی ڈی این اے مصنوعی طور پر تیار کرنے کا متنازع منصوبہ: ’جِن بوتل سے نکل چکا ہے‘

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایچ ، نئی قیمت اور فیچرز نے سب کو حیران کر دیا

بیٹری 100 فیصد چارج کرنا نقصان دہ یا فا ئدہ مند؟

جرمنی کا چینی ڈیپ سیک اے آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

ایپل کی پابندیوں کے باعث فیس میں ترمیم

’قاتل فنگس‘ کیا ہے؟ جان لیوا فنگل انفیکشن سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

خلا میں زمین کے قریب نیا سیارہ دریافت

آئی فون 17 کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری

بڑا پیزا دو گھنٹے میں ختم کرنے والی مکھیاں جو کچرے کو فائدہ مند پروٹین میں بدل سکتی ہیں

سیکس کیم انڈسٹری کی ماڈلز: ’ہمیں اس وقت کام پر رکھا گیا جب ہم سکول میں پڑھتی تھیں‘

یوٹیوب کا لائیو اسٹریمنگ کے حوالے سے بڑی تبدیلی کرنیکا اعلان

سوشل میڈیا پر میگنیشیم کے چرچے، یہ انسانی جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟

کِلر وہیلز جو سمندری گھاس سے ایک دوسرے کا مساج کرتی ہیں

کِلر وہیلز کو جو سمندری گھاس سے ایک دوسرے کا مساج کرتی ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی