پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، تیز بارش اور آندھی سے کچے مکانات کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب


صوبائی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج یعنی بدھ کے روز بھی صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔غزہ میں حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس کے ایک ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں چار بچوں اور ایک شیر خوار بچے سمیت کم از کم 17 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ 26 جون سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 239 بتائی گئی ہے۔ منگل کے روز پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کی حدود میں دو افراد گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہےاین ڈی ایم اے نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں سیاحتی مقام پر سیلابی ریلے سے اب تک کم از کم پانچ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں چار سیاح شامل ہیں۔ پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، تیز بارش اور آندھی سے کچے مکانات کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، 24 گھنٹوں کے دوران 10 اموات

پاکستان میں آج اور کل شدید بارشیں، مزید علاقوں میں سیلاب کا خدشہ

پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار اور ایس ایچ او ’گبر سنگھ‘ آمنے سامنے، معاملہ آخر ہے کیا؟

’واٹس ایپ ویڈیو کالز کے ذریعے بلیک میلنگ‘، نیا سائبر فراڈ کیا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر مزید دو افراد قتل، والد اور رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج

غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثوں کو حماس کا جواب موصول، خطے میں وسیع پیمانے پر غذائی قلت کا خدشہ

لائیو: پاکستان اور بنگہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری کا دوطرفہ فیصلہ

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: قبائلی سردار 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لائیو: بابوسر میں لاپتہ سیاحوں اور اسلام آباد میں باپ بیٹی کی تلاش جاری

خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 36 ارب 61 کروڑ 90 لاکھ روپے فنڈ جاری

حکومت بلوچستان کا سینیٹر ایمل ولی خان کے بیان پر شدید ردعمل

بلوچستان اسمبلی میں جوڑے کےقتل کیخلاف مذمتی قرار منظور

کامیاب تاجر سے پنجاب کے گورنر تک: میاں اظہر پاکستان کی ’سیاسی تاریخ کا نمایاں نام‘

خواتین سے دوستی، واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا: توہینِ مذہب کے مقدمات میں گرفتار پاکستانی نوجوانوں کی کہانیاں اور الزامات

’چند لمحوں میں وہ غائب ہو چکے تھے‘: بابوسر ٹاپ کے قریب سیلابی ریلہ اور 13 سال بعد ملنے والا خاندان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی